Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | ZEAL IS LIKE FIRE; IT WANTS BOTH FEEDING AND WATCHING R Idiom Report Error! | گرم جوشی مانند آگ ہے اِسے برقرار رکھو کہ بڑے کام کی چیز ہے اور اسے حدِ مناسب سے متجاوز نہ ہونے دو کہ اس میں خطرہ چھپا ہے ۔ |
12 | ZEAL WITHOUT KNOWLEDGE IS A RUN AWAY HORSE R Idiom Report Error! | علم کے بغیر جوش بے لگام گھوڑے کی مانند ہے ۔ |
13 | ZEAL WITHOUT KNOWLEDGE IS FIRE WITHOUT LIGHT R Idiom Report Error! | ء گرم جوشی ہو مگر بے سمجھی کا رنگ لئے ہوۓ تو وہ بمنزلہ آگ کے ہے جو دھواں دیتی ہے اور روشنی سے خارج ہے ۔ |
14 | ZEAL, WHEN IT IS A VIRTUE, IS A DANGEROUS ONE R Idiom Report Error! | گرم جوشی ہو اور نیکی سے وابستہ ہو تو خطرہ عظیم ثابت ہو سکتی ہے ۔ |
15 | ZEALOT R Noun Report Error! | سَر گَرم ۔ جوشيلا ۔ پُر جوش ۔ کِسی عقيدے کا کَٹَر پيرو ۔ مَجنُونانَہ جوش والا ۔ |