Sr. | English Words | Urdu Words |
181 |
DERBY R Noun
Report Error!
|
انگلستان کی سالانہ سب سے بڑی گھوڑ دوڑ جو اپسم میں دوڑائی جاتی ہے ۔ |
182 |
ROUND-HEAD R Noun
Report Error!
|
انگلستان کی جمہوری حمایت جو سترھویں صدی کی خانہ جنگی میں شریک تھی ۔ |
183 |
MEGALOSYRDACTYLY R Noun
Report Error!
|
انگلیوں کا بڑا ہونا اور قدرے آپس میں بطخ کی انگلیوں کی طرح جڑے ہونا |
184 |
EDWARDIAN R Adjective
Report Error!
|
انگلستان کے بادشاہ ایڈورڈ ہفتم کے عہد سے متعلق ۔ متمول ۔ پرتکلف ۔ |
185 |
GREENWICH R Noun
Report Error!
|
انگلستان کے صوبہء کینٹ کا ایک شہر جس میں سرکاری رصد گاہ ہے ۔ گرینچ ۔ |