Sr. | English Words | Urdu Words |
221 |
OXFORD MOVEMENT R Noun
Report Error!
|
انگلستان کی ایک کلیسائی تحریک جو اوکسفرڈ میں ۱۸۳۳ء میں شروع ہوئی اور جو قدیم طریق عبادت پر زور دیتی تھی ۔ |
222 |
DORSET HORN R Noun
Report Error!
|
انگلستان کی کاونٹی ڈورسیٹ کی مناسب سے پھیڑوں کی ایک قسم جن کے جسم پر درمیانی طوالت کی گھنی اُون ہوتی ہے ۔ |
223 |
I SPY STRANGERS R
Report Error!
|
انگلستان کے دار العوام میں ممبران اور سرکاری عہدہ داروں کے علاوہ اور سب کے ہٹا دیئے جانے کا مطالبہ کرنا ۔ |
224 |
EXCHEQUER COURT R
Report Error!
|
انگلستان کی ایک عدالت جو اعلیٰ اختیارات کی حامل تھی اور زمانہ سابق میں محکمہ مال کے مقدمات کا تصفیہ کرتی تھی ۔ |
225 |
RESPONSIONS R Noun
Report Error!
|
انگلستان کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں بی اے کی ڈگری حاصل کرنے کے لیے پہلا امتحان جس میں کامیاب ہونا ضروری ہوتا ہے ۔ |