Sr. | English Words | Urdu Words |
216 |
CHAMPION OF ENGLAND R Noun
Report Error!
|
انگلستان میں تخت نشینی کے درباروں کے موقعوں پر ایک افسر جو نسلاً بعد نسلِ اس عہدے پر چلا آرہا ہے ۔ |
217 |
QUEEN-ANNE R Adjective
Report Error!
|
انگلستان کی ابتدائی ۱۸ ویں صدی کی ملکہ این کے دور یا اس کے قریبی زمانے کی تعمیرات یا فرنیچر کی وضع ۔ |
218 |
In english there are some words which have similarly in sound but bear some difference in spelling and meaning
R Phrase
Report Error!
|
انگلش میں بہت سے الفاظ ہم آواز ہوتے ہیں مگر ان کا مطلب مختلف ہوتا ھے اور سپیلنگ بھی مختلف ہوتے ہیں
|
219 |
FURZE WERN R Noun
Report Error!
|
انگلستان کی جنوبی ساحل اور مغربی و یورپ کی ایک زمزمہ پرواز چڑیا جس کا رنگ گھرا اور دم لمبی ہوتی ہے ۔ |
220 |
PATENT THEATRE R
Report Error!
|
انگلستان کا وہ تھیٹر جو لارڈ چیمبرلین کے لائسنس سے نہیں بلکہ سند شاہی سے بنا ہو ۔ تھیٹر منظور شاہی ۔ |