Sr. | English Words | Urdu Words |
231 |
CLUBBED FINGERS R Adjective
Report Error!
|
انگلیوں کا ناخنوں کے نیچے سے موٹا اور چوڑا ہونا ، اس کی وجہ تو نہیں معلوم مگر ایسا ان لوگوں میں ہوتا ہے جنھیں دل یا پھیپھڑوں کا مرض ہوتا ہے ۔ |
232 |
QUARTERLY COURT R Noun
Report Error!
|
انگلستان میں ایک ضلعی عدالت جس کا اجلاس ہرتین مادہ پر ہوتا ہے اور جسے معمولی قسم کے عدالتی اور خفیف جرائم کے مقدمات کی سماعت کا اختیار حاصل ہے ۔ |
233 |
USAGER R Noun
Report Error!
|
انگلستان اور اسکاٹ لینڈ کے ایک خاص کلیسائی مسلک کا فرد جو عشائے بانی کی رسم ادا کرتا اور نذر کردہ شے پر روح القدس کے نز ول کے لئے نیز مردوں کے لئے دعائیں کرتا ہے ۔
|
234 |
CORONER R Noun
Report Error!
|
انگلستان اور ویلز میں کسی کی موت کی وجوہات کا پتہ لگانے والی عدالتی کمیٹی کا سربراہ جو عام طور پر ڈاکٹر یا وکیل ہوتا ہے ۔ ایک مرض قلب جو پھیپھڑوں کی بھی متاثر کرتا ہے ۔ |
235 |
ENGLAND R Noun, Name, English, Geology
Report Error!
|
انگلستان یا انگلینڈ شمال مغربی یورپ میں برطانیہ کا ایک آئینی ملک ہے۔ برطانیہ کی کل آبادی کا 83 فیصد یہیں قیام پذیر ہے۔ یہ جزیرہ برطانیہ عظمی کے جنوب دو تہائی حصے پر پھیلا ہوا ہے جس کے شمال میں اسکاچستان اور مغرب میں ویلز ہے۔ اس کے ساحلوں پر بحیرہ شمال، بحیرہ آئرش، بحر اوقیانوس اور رودباد انگلستان ہیں، انگلینڈ 10 ویں صدی عیسوی میں ملک بنا۔ |