Sr. | English Words | Urdu Words |
211 |
DRUID R Noun
Report Error!
|
انگلستان اور بعض دوسرے ملکوں میں قدیم زمانے میں مرشد ، کاہن ، پیشین گوئی کرنے والا ۔ |
212 |
LONG SHANKS R Noun
Report Error!
|
انگلستان کے بادشاہ ایڈورڈ اول کا خطاب جسکی ٹانگیں لمبی تھیں ۔ایک لمبی ٹانگوں کا پرند ۔ |
213 |
DACTYLOLYSIS R Noun
Report Error!
|
انگلی کا جھڑ جانا یا بزریعہ سرجری کاڑ دینا
باہم پیوستہ انگلیوں کو بزریعہ سرجری علیحرہ کرنا |
214 |
DONNISH R Adjective
Report Error!
|
انگلستانی جامعہ کے سربراہ شُعبہ ڈون کی طرح یا اس سے مشابہ ۔ رسمی ۔ تکلف برتنے والا ۔ ظاہری ۔ |
215 |
THANE , THEGN R Noun
Report Error!
|
انگلستان کی قدیم تاریخ میں امیر زادے کے مرتبے کا شخص ۔ جس کے پاس شاہی اراضی ہو ۔ قبیلے کا سردار ۔ |