Sr. | English Words | Urdu Words |
226 |
DACTYLOLOGY R Adjective
Report Error!
|
انگلیوں کے ذریعے سے اشارے کر کے الفاظ بنا کر ابلاغ کرنے کا فن عام طور پر گونگے بہرے یہ طریقہ استعمال کرتے ہیں ۔ |
227 |
NATIONAL CURRICULUM R Noun
Report Error!
|
انگلستان اور ویلز کے سرکاری اسکولوں میں نافذ کردہ مُشترک نصاب تعلیم جِس میں مخصوص عمروں میں امتحانات لیے جاتے ہیں ۔ |
228 |
RHODES SCHOLAR R Noun
Report Error!
|
انگلستان کی آکسفورڈ یونیورسٹی کا وہ طالب علم جو سیسل کے جاری کردہ وظیفے میں سے کسی ایک پر دو یا تین سال تک تعلیم حاصل کرے ۔ |
229 |
FOTAL ACCIDENT ENQUIRY R Adjective
Report Error!
|
انگلستان میں حکومت کا مقرر کردہ نمائندہ جو ڈاکٹر یا وکیل ہوتا ہے او ر جس کا کا م کسی شخص کی موت کی وجوہات معلوم کرنا ہوتا ہے ۔ |
230 |
PAROCHIAL CHURCH COUNCIL R Noun
Report Error!
|
انگلینڈ کے کلیسا کی ایک مقامی مجلس انتظامیہ جو پادری گرجے گھر کے مہتمم اور کلیسائی حلقے کے منتخب ممبران پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ |