Sr. | English Words | Urdu Words |
536 | AIRMANSHIP R Noun Report Error! | ہَوا بازی ۔ فنِ طَيّارَہ رانی ۔ طَيّارَہ اُڑانے يا جَہاز رانی کا فَن ۔ |
537 | AIRMISS R Noun Report Error! | پرواز کے دوران دو یا دو سے زیادہ جہازوں کا اپنے راستے پر اُڑتے ہوۓ مُعینہ فاصلے سے کم باہمی فاصلے پر آ جانا ۔ |
538 | AIRMOBILE R Adjective Report Error! | جِنھیں ہوائی جہاز کے ذریعے روانہ کیا جا سکے ۔ |
539 | AIRPLANE R Noun Report Error! | ہوائی جہاز ۔ ہوائی پیما ۔ |
540 | AIRPLANE R Noun Report Error! | ہوائی جہاز ۔ |