Sr. | English Words | Urdu Words |
291 | AIR FARE R Noun Report Error! | ہوائی سفر کا کرایہ ۔ ہوائی سفر کے ٹکٹ کا خرچہ ۔ ٹکٹ چارجز ۔ |
292 | AIR FIELD R Noun Report Error! | ہَوائی اڈّا ۔ طَيّاروں کے اُتَرنے کی جَگَہ ۔ |
293 | AIR FILTERS R
Report Error! | ایئر فلڑز ۔ ایسے فلڑ جو ہوا سے ماحول کا گردوغبار صاف کرنے کےلیے تعمیر کیے جاتے ہیں ۔ عام طور پر ان میں گلاس فائبر یا سلیگ وول رکھی جاتی ہے جن میں سے ہوا گزر کر صاف ہو جاتی ہے ۔ |
294 | AIR FLEET R Noun Report Error! | (عسکَری) فِضائی بيڑا ۔ ايک ہی افسَر کے زيرِ کَمان طَيّاروں کا گرُوپ ۔ |
295 | AIR FLOW R
Report Error! | کِسی گاڑی کی حَرکَت سے ہَوا ميں پيدا ہونے والی حَرکَت يا بَہاو ۔ |