Sr. | English Words | Urdu Words |
436 | AIR-CONDITIONING R Noun Report Error! | کِسی عمارت میں ہوا کو مطلُوبہ درجہ حرارت پر رکھنا ۔ |
437 | AIR-CONTROLMAN R Noun Report Error! | ہَوائی رابطہ افسَر ۔ بَحَرِيَہ کا افسَر جو ہَوائی آمدورَفت ميں رَبط پيدا کَرتا ہے ۔ |
438 | AIR-COOLED R Adjective Report Error! | ہَوا بَستَہ ۔ ہَوا کے ذَرِيعے ٹھَنڈا کِيا گَيا ۔ |
439 | AIR-DRAIN R Noun Report Error! | نمی کو کمروں سے دور رکھنے کا خلائی حصّہ ۔ |
440 | AIR-DROP R Verb Report Error! | رسد اور افواج کو چھاتوں کے ذریعہ ہوائی جہاز سے اتارنا ۔ |