Sr. | English Words | Urdu Words |
541 | AIRPLANE PHOTOGRAPHY R Noun Report Error! | ہوائی جہاز تصویر کشی ۔ |
542 | AIRPLAY R Noun Report Error! | ریڈیو پر موسیقی کے ریکارڈوں کا نشریہ ۔ |
543 | AIRPORT R Noun Report Error! | ہوائی اڈا ۔ طیران گاہ ۔ فرود گاہ جہاں جہازوں کے اُترنے ، پرواز کرنے اور اِن کی دیکھ بھال کا بندوبست ہو ۔ |
544 | AIRPORT R Noun Report Error! | ہوائی اڈا ۔ شہر یا کوئی دوسری جگہ جو اس امر کا پتہ دے کہ یہاں تجارتی طیارے اتارنے اور ان کی دیکھ بھال کا بندوبست ہے ۔ کسی ہوائی کمپنی کا اڈا ٹرمینل ۔
|
545 | AIRPROOF R Adjective Report Error! | ہوائی بند ۔ جس میں ہوا داخلہ نہ ہو سکے ۔ ہوا روک ۔ |