Sr. | English Words | Urdu Words |
446 | AIR-GUN R Noun Report Error! | ہوائی بندوق ۔ ایئر گن ۔ ہوائی فائر کرنے والا اسلحہ ۔ |
447 | AIR-INTAKE R Noun Report Error! | ہوا کے لیے چھوڑا ہوا راستہ ۔ ہوائی صدری ۔ ہوا سے بھری ہوئی جیکٹ جو ڈوبنے سے بچاتی ہے ۔ حیاتی صدری ۔ |
448 | AIR-JACKET R Noun Report Error! | ہوا سے بھری ہوئی جیکٹ جو ڈوبنے سے بچاتی ہے ۔ |
449 | AIR-LOCK R Noun, Adjective Report Error! | ہوائی روک کِسی پائپ سے کوئی سیال چیز بہنے کے دوران میں ہوا کا بُلبلہ پیدا ہونے سے سیال کا بہنا بند ہو جاتا ہے ۔ |
450 | AIR-MECHANIC R Noun Report Error! | ہوائی مشینوں کا ماہر ۔ مکینک ۔ تجربہ کار کاریگر ۔ |