Sr. | English Words | Urdu Words |
121 | AILUROPHILE R Noun Report Error! | بلّیوں کا شائق ۔ بلیوں کو پالنے والا ۔ بلیوں کا شوقین ۔ |
122 | AILUROPHOBE R Noun Report Error! | بلیوں سے ڈرنے والا یا نفرت کرنے والا ۔ |
123 | AILUROPHOBIA R Noun Report Error! | بلیوں سے غیر طبعی خوف ۔ گربہ ترسی ۔ |
124 | AILVER CYANIDE R
Report Error! | سلور سایا نائیڈ ۔ سفید رنگ کا دہی جیسا رسوب ۔ سلور نائٹریٹ کے محلول میں پوٹاشیم سایانائیڈ کی مطلوبہ مقدار شامل کر کے حاصل کیا جاتا ہے ۔ پائیدار مرکب نہیں ہوتا ۔ پانی یا الکلی کے ساتھ دھاتی چاندی میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ |
125 | AIM R Noun, Verb Report Error! | اِرادہ یا کوشِش کرنا ۔ نِشانہ لینا ۔ رُخ کرنا کِسی طرف ۔ سیدھ باندھنا ۔ |