Sr. | English Words | Urdu Words |
441 | AIR-EDDY R Noun Report Error! | ہوائی گرداب ۔ ہوائی ذرّات ۔ ہوا میں شامل مختلف اشیاٴ |
442 | AIR-FAIRY R Adjective Report Error! | نفیس ۔ پری شمائل ۔ خیالی ۔ تصوراتی ۔ |
443 | AIR-FOIL R Noun Report Error! | کوئی ایسی مُسطح چیز جو کِسی طیارے کو ہوا میں قائم رکھنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہو ۔ |
444 | AIR-FORCE R Noun Report Error! | فضائیہ ۔ فضائی فوج ۔ فضائی قُوّت ۔ |
445 | AIR-FRAME R Noun Report Error! | اِنجن کے بغیر پُورے ہوائی جہاز کا ڈھانچا ۔ |