Sr. | English Words | Urdu Words |
196 | even if every thing went well, R Phrase Report Error! | یہاں تک کے ہر چیز ٹھیک ٹھاک رہے ، |
197 | Even if he wants to join the party, will his parents let him join؟ R Phrase Report Error! | اگر وہ بھی پارٹی میں شامل ہونا چاہتا ہے تو کیا اس کے ماں باپ اسے شامل ہونے دیں گے؟ |
198 | EVEN IF I BECOME A MILLIONAIRE I SHALL ALWAYS BE A SOCIALIST R Adjective Report Error! | اگر میں کروڑ پتی بھی بن گیا تو پھر بھی میں سوشلسٹ ہی رہوں گا ۔ |
199 | Even if I bring you a better guidance,\" he rejoined, \"than the one you found your fathers on?\" Still they said: \"We do not believe in what you have brought[Q 43-24] R Holy Quranic Report Error! | پیغمبر نے کہا اگرچہ میں تمہارے پاس ایسا (دین) لاؤں کہ جس رستے پر تم نے اپنے باپ دادا کو پایا وہ اس سے کہیں سیدھا رستہ دکھاتا ہے کہنے لگے کہ جو (دین) تم دے کر بھیجے گئے ہو ہم اس کو نہیں مانتے |
200 | Even if I wish to advise you aright, my counsel will not profit you if God intend that you go astray, for He is your Lord and to Him you will return[Q 11-34] R Holy Quranic Report Error! | اور اگر میں یہ چاہوں کہ تمہاری خیرخواہی کروں اور خدا یہ چاہے وہ تمہیں گمراہ کرے تو میری خیرخواہی تم کو کچھ فائدہ نہیں دے سکتی۔ وہی تمہارا پروردگار ہے اور تمہیں اس کی طرف لوٹ کر جانا ہے |