Sr. | English Words | Urdu Words |
426 | EVERY ANIMAL LOVES ITSELF R Idiom Report Error! | اپنے کو کون نہیں چاہتا ۔ |
427 | EVERY ANIMAL ON EARTH, EVERY BIRD IN THE AIR, EVERY ANIMAL THAT CRAWLS ON THE GROUND,AND EVERY FISH IN THE SEA WILL BE AFRAID OF YOU.ALL OF THEM WILL BE UNDER YOUR CONTROL.[GENESIS 9-2] R Holy Biblical Report Error! | زمین پربسنےوالےتمام حیوانات تم سےڈرکرخوف
زدہ ہوں گے۔اورآسمان کی فضاءمیں اڑنےوالے
تمام پرندےبھی تم سےخوف زدہ رہیں گے۔زمین
پررینگنےوالےتمام جانوراورسمندرمیں رہنےوالی
تمام مچھلیاں بھی تم سےڈریں گی۔کیونکہ ان
سب کےاوپرتم قوت رکھوگے۔ |
428 | EVERY ASS LOVES HIS BRAY R
Report Error! | ہر گدھے کو اپنی آواز سریلی لگتی ہے ۔ |
429 | EVERY AVAILABLE R Adjective Report Error! | ہر قابلِ حصول شے ۔ ہر دستیاب چیز ۔ |
430 | every bean has its black R Phrase Report Error! | ہر ایک شے میں ایک نہ ایک نقص ضرور ہوتا ہے |