Sr. | English Words | Urdu Words |
256 | even those most friendly to the allies were infuriated by this foreign occupation of the richest and most essentially turkish of their provinces. R Phrase Report Error! | ان کے صوبوں میں اس صوبے پر جو انتہائی زرخیز اور بنیادی طور پر ترک تھا بیرونی تسلط نے حتی کہ ان لوگوں کو بھی آگ بگولہ کردیا جو اتحادیوں کے ساتھ انتہائی شیروشکر تھے۔ |
257 | EVEN THOUGH I DIDN T KNOW ANYBODY AT THE PARTY I HAD A GOOD TIME R
Report Error! | حالانکہ میں دعوت میں کسی کو نہیں جانتا پھر بھی میں نے اچھا وقت گزارا ۔ |
258 | Even though you ask no recompense (for it). It is only a warning for all mankind[Q 12-104] R Holy Quranic Report Error! | اور تم ان سے اس (خیر خواہی) کا کچھ صلا بھی تو نہیں مانگتے۔ یہ قرآن اور کچھ نہیں تمام عالم کے لیے نصیحت ہے |
259 | Even though you bring all the proof to the people of the Book they will not face the direction you turn to, nor you theirs, nor will they follow each other´s direction. And if you follow their whims after all the knowledge that has reached you, then sure R Holy Quranic Report Error! | جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے، وہ ان (پیغمبر آخرالزماں) کو اس طرح پہچانتے ہیں، جس طرح اپنے بیٹوں کو پہچانا کرتے ہیں، مگر ایک فریق ان میں سے سچی بات کو جان بوجھ کر چھپا رہا ہے |
260 | EVEN THOUGHT R Adverb Report Error! | چاہے ۔ اگرچہ ۔ حالانکہ ۔ |