Sr. | English Words | Urdu Words |
381 | EVERAGING DOWN R
Report Error! | زیر اوسطی ، جب سٹاک ایکسچینج میں حصص کی قیمتیں گر رہی ہوں تو اس وقت حصص خریدنا اس عمل سے نقصاں عیاں ہوتا ہے اس لیے عام رائے اس عمل سے پرہیز کرتی ہے ، یہ عمل وہ سرمایہ کار کرتا ہے جسے اس بات کایقین ہو تا ہے کہ آخر کار حصوں کی قیمتیں بڑھ جائیں گی اور اس طرح زیادہ منافع کی توقع کرتا ہے ۔ |
382 | Everest is the highest peak in the world
R Phrase Report Error! | ایورسٹ دنیا میں سب سے بلند چوٹی ہے
|
383 | Everey one feels nervous about tests and exams
R Phrase Report Error! | ہر کوئی ٹیسٹوں اور امتحانات کے بارے میں پریشان ہو جاتا ہے
|
384 | EVERGLADE R Noun Report Error! | گیاہ پوش دلدل ۔ گھاس پوش دلدل ۔ گیاہی دلدل ۔ |
385 | EVERGREEM R Adjective Report Error! | سدا بہار ۔ |