Sr. | English Words | Urdu Words |
386 | EVERGREEN R Adjective Report Error! | سدا بہار ۔ ہمیشہ سرسبز و شاداب رہنے والا ۔ |
387 | EVERGREEN R Adjective Report Error! | ایور گرین ۔ سدا بہار ۔ دائمی جھاڑی یا درخت جن کے برگ و بار سارا سال سر سبز رہتے ہیں ۔ |
388 | EVERGREEN CYPRESS R Noun Report Error! | سرو |
389 | evergreen describing plants that retain their leaves throughout the winter in temperate regions R Phrase Report Error! | ایسے پودے جن کے پتے تام سال سرسبز رہتے ہیں مثلا صنوبر وغیرہ ۔ |
390 | EVERGREEN FOREST R Adjective Report Error! | ایور گرین فاریسٹ ۔ سدا بہار جنگل ۔ اسے بارانی جنگل بھی کہا جاتا ہے ۔ لمبے اور درمیانے قد کے درختوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |