Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | GIBBETED R Verb Report Error! | پھانسی سے لٹکا رہا ۔ |
57 | GIBBLE GABBLE R Noun Report Error! | بے معنی گفتگو ۔ |
58 | GIBBLE-GABBLE R Noun Report Error! | شور و غوغا ۔ غُل غپاڑہ ۔ غلغلہ ۔ ہنگامہ ۔ |
59 | GIBBON R Adjective Report Error! | گبن ۔ لنگور ۔ انسانوں جیسا بے دم بندر ۔ بوزنہ ۔ ابتدائی حیوان ۔ جسم پر کالی فر ہوتی ہے ۔ چہرہ اور کان بالوں کے بغیر اور بازو ٹانگوں سے لمبے ہوتے ہیں ۔ سات انواع ہیں ۔ سفید پیشانی والا گبن ایک میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ آسام تھائی لینڈ اور ملائیشیا کے جنگلات میں پایا جاتا ہے ۔ |
60 | GIBBON R Noun Report Error! | گبن ۔ لنگور ۔ بے دُما لنگور ۔ |