Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | GIANTISM R Noun Report Error! | دیو پَن ۔ عفریتیت ۔ جِسامت اور قامت میں غیر معمولی بڑھاوٴ ۔ |
27 | GIANTLIKE R Adjective Report Error! | دیو جیسا ۔ دیو قامت ۔ قوی ہیکل ۔ عفریت صورت ۔ |
28 | GIARDIA R Noun, Adjective Report Error! | جائر ڈیا انسٹیسٹائنلس کی پیدا کردہ متعدی وبا جو بغیر علامات کے ہوتی ہے اور بڑوں میں ہوتی ہے اس میں چربی دار اسہال ہوتا ہے ۔ اس کا علاج میپا کرین یا میٹرونیڈا زول ہے ۔ |
29 | GIARDIASIS R Noun Report Error! | جیارڈیا اِنٹَسٹائیفلیس کی وجہ سے مَرض عمُوماً بَغَیر علامات خَصُوصاً بالغوں کو اسہال میں مُبتَلا کَر سَکتا ہے |
30 | GIAS UD DIN BALBAN R Noun, Name, Historical Report Error! | 1266ء تا 1286ء
خاندان غلاماں کا آٹھواں سلطان۔ بطور غلام ہندوستان لایا گیا۔ سلطان التمش نے اس کو خرید لیا۔ اس نے اپنے دور حکومت میں امرا اور سرداروں کا زور توڑ کر مرکزی حکومت کو مضبوط کیا۔ بغاوتوں کو سختی سے کچل کر ملک میں امن و امان قائم کیا اور سلطنت کو تاتاریوں کے حملے سے بچایا۔
بڑا مدبر ، بہادر اور منصف مزاج بادشاہ تھا۔
|