Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | GIANT STARS R Noun Report Error! | ضخام سِتارے ۔ سُرخ ضخام سِتارے ۔ کِسی سِتارے کی توانائی ۔ |
22 | GIANT STRUCTURE R
Report Error! | دیو ہیکل ڈھانچے ۔ ایسے ایٹموں یا آیونز کے ڈھانچے جن میں ذرات کی زیادہ تر مقدار قلمی شبکے جیسی ہوتی ہے ۔ ہر ذرے میں اپنے اردگرد کے ذرات کو کھینچ رکھنے یا چسپال رکھنے کی زبردست قوت ہوتی ہے ۔ دیوہیکل ڈھانچوں کے نقطہ ہائے پگھلاﺅ اور ابال بہت اونچے ہوتے ہیں ۔ |
23 | GIANT-LIKE R Adjective Report Error! | دیو نُما ۔ دیو آسا ۔ بھوت جیسا ۔ |
24 | GIANT/ GREAT KANGAROO R
Report Error! | ایک قسم کا کنگرو ۔ |
25 | GIANTESS R Noun Report Error! | دیونی ۔ غیر معمولی بڑے قدوقامت کی عورت ۔ چُڑیل ۔ |