Sr. | English Words | Urdu Words |
286 | GILLYFLOWER R Noun Report Error! | لونگ کی سی خوشبو والا ایک رنگین پھول ۔ گُلِ قرنفل ۔ اِسی طرح کے خوشبودار پھولوں میں سے کوئی جیسے گُل دیوار ۔ |
287 | GILPY R Adjective Report Error! | گلپی ۔ تندو تیز ۔ غل غپاڑہ مچانے والی لڑکی ۔ |
288 | GILRAVAGE R Noun Report Error! | وحشیانہ طور پر رنگ رلیاں منانا ۔ |
289 | GILRY GIRLY R Adjective Report Error! | بناوٹی طور پر بھولی یا شرمیلی ۔ |
290 | GILSONITE
R
Report Error! | گلسونائٹ ۔ سفالٹ کی ایک خالص قسم اونچے درجہ حرارت پر پگھلنے والا بچو من ( نقطہ پگھلاﺅ 170 ڈگری ) ہائی ڈائی الیکٹرک ( برق گزار ) قوت رکھتا ہے پانی میں بہت کم حل ہوتا ہے ۔ |