Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | GIANT R Noun Report Error! | جن ، عفریت ، دیو ، دیوہیکل ، غیر معمولی قابلیت یا اجرأت کا انسان ۔ |
7 | giant (giant star) a star that lies above the main sequence one the hertzsprung russell diagram R Phrase Report Error! | فخام ستارہ ، ایک ستارہ جس میں بہت زیادہ نورانیت اور کم کثافت ہو اور جس کا قطر سورج سے دس تا سو گنا ہو یہ ستارہ جو hertzsprung russell diagram کے بنیادی سلسلہ کے بالائی جانب واقع ہوتا ہے ۔ |
8 | GIANT BAMBOO R Noun Report Error! | لمبا بانس |
9 | GIANT CELL R Noun Report Error! | بڑا خلیہ ۔ |
10 | GIANT CELL ARTERITIS R Combining Form Report Error! | بڑی عمر کے لوگوں میں کھوپڑی کی شریانوں کی سوزش ۔ اگر آنکھ کی شریانوں میں خون جم جائے تو مریض اندھا ہو سکتا ہے کورٹیسون کے ساتھ علاج موثر ہوتا ہے ۔ |