Sr. | English Words | Urdu Words |
206 | GIIDING JOINT R
Report Error! | دیکھو ۔ |
207 | gil 1 a gas exchange organ in many aquatic animals gills serve to increase the surface area available for gass ecchange by diffustion R Phrase Report Error! | گلپھڑا ، گل ، آبی جانوروں کے عمل تنفس کا عضو ، گلپھڑا ، جسم کی بیرونی سطح سے منسلک اور آنتوں کے نچلے حصہ میں واقع ہوتا ہے ۔ |
208 | GILA MONSTER R Noun Report Error! | جِلا مانسٹَر ۔ امریکا کی عظیمُ الجُثّہ زہریلی چِھپکلی ۔ سیاہ دانوں والی زہریلی چِھپکلی ۔ |
209 | GILA MONSTER R Adjective Report Error! | گیلا مونسٹر ۔ زہریلی چھپکلیاں ۔ دو ناخونی جلد انواع میں سے کوئی ایک زہریلی چھپکلیاں جسم پر مختلف رنگوں کے منکے دار گومڑیاں سی ہوتی ہیں ۔زبان دو شاخہ اور باہر نکل آتی ہے ۔ لعابی غدودوں سے زہریلا سیال خارج ہوتا ہے ۔ کاٹنے کے وقت یہ شکار پر انڈیلتی ہے انجیکٹ نہیں کرتی ۔ یہ چھپکلیاں رات کو باہر نکلتی ہیں ۔ سست اور بے ڈھنگی ہوتی ہیں ۔ |
210 | GILANI R Name Report Error! | گیلانی: پھلجڑی ۔ خزاں کا موسم ۔ گلدستہ ۔ |