Sr. | English Words | Urdu Words |
161 | GIGA1 R Prefix Report Error! | گیگا ۔ ایک سابقہ ۱ ۔ ایک بلین ایک ہزار ملین ۔ |
162 | GIGABIT ETHERNET R Noun Report Error! | گیگابٹ ایتھرنیٹ ۔ آئی ای ای ای سٹینڈرڈ ڈبڈ جس میں ایک جی بی پی ایس گیگابٹ فی سیکنڈ کی ٹرانسمشن ریٹس کی سپورٹ ۔ ایک ہزار ایم بی پی ایس میگابٹس فی سیکنڈ ایتھرنیٹ پر موجود ہوتی ہے ۔ |
163 | GIGABITS PER SECOND R Noun Report Error! | گیگابٹس پر سیکنڈ ۔ ڈیٹا کے انتقال کی رفتار کا ماپ جیسا کہ ایک نیٹ ورک میں بٹس کے ملٹی پلز ۔ مخفف جی بی پی ایس ۔ |
164 | GIGABYTE R Noun Report Error! | گیگابائیٹ ۔ میگابائٹس ۔ ایک ہزار میگا بائٹس ضرب مخفف ۔ جی بی ۔ |
165 | GIGAFLOPS R Noun Report Error! | گیگافلوپس ۔ کمپیوٹنگ پر فارمنس کا ماپ ۔ ایک بلین ایک ہزار ملین فلوٹنگ پوائنٹ آپریشنز فی سیکنڈ ۔ مخفف جی ایف او پی ۔ |