Sr. | English Words | Urdu Words |
106 | ULLAGER R Noun Report Error! | کمی کو ناپنے والا۔ کمی کا اندازہ لگانے والا ۔ |
107 | ULLEGED R Adjective Report Error! | (بوتل یا پیپا) جو تھوڑا خالی رہ گیا ہو ۔ |
108 | ULMACEAE R Noun Report Error! | درختوں اور جھاڑیوں کا ایک خاندان ۔(نباتیات) دردارِیّہ ۔ دیودارِیّہ ۔ |
109 | ULMACEOUS R Adjective Report Error! | (نباتیات) دیوداری ۔ بقی ۔ |
110 | ULMAN REACTION R
Report Error! | اولمان تعامل ۔ ڈائی ایرائلیز کی تالیف ایرومیٹک ہیلائیڈز کی تکثیف کے ذریعے جو خود سے یا دوسرے ہیلائیڈز کے ساتھ ہوتی ہے ۔ اس میں دھات کی وجہ سے ہیلوجنز کا اخراج لازم وملزوم بنیادوں پر ہوتا ہے ۔ یعنی کاپر پاﺅڈر کے اس عمل سے برومو بینزین ڈائی فینائل بناتی ہے ۔ |