Sr. | English Words | Urdu Words |
321 | ULTRAMICROSCOPE R Noun Report Error! | اِنتہائی خُرد بین ۔ ایک ایسا آلہ جو ایسی اِنتہائی چھوٹی اشیا کو ، جو عام خُردبین سے نہیں دیکھی جا سَکتیں ، اِنکساری اثَر کے ذَریعے دیکھنے کے قابِل کا بَنا دیتا ہے ۔ کاسَر شُعاعی خُردبین ۔ |
322 | ULTRAMICROSCOPIC R Adjective Report Error! | (بصریات) وراخرد بینی ۔ خرد بین سے بھی نظر نہ آنے والا ۔ |
323 | ULTRAMICROSCOPIC R Adjective Report Error! | اِنتہائی خُردبینی ۔ کاسَر شُعاعی ۔ خُرد بین کا اِستعمال ۔ خُردبین کا عمَل ۔ |
324 | ULTRAMICROTOME R Noun Report Error! | مُہین تَرین ریشہ ۔ ایک آلہ جِس کے ذَریعے نَسیج کو باریک حِصّوں میں کاٹا جاتا ہے ۔ تا کہ اُنھیں بَرقیاتی خُردبین میں اِستعمال کیا جا سَکے ۔ |
325 | ULTRAMODERN R Adjective Report Error! | الٹرا موڈرن ۔ حد سے زیادہ جدید نظریات و خیالات کا ۔ |