Sr. | English Words | Urdu Words |
351 | ULTRASONICALLY R Adverb Report Error! | ورا صوتی طور پر ۔ انسانی سماعت کی بلائی حدود سے متعلق ۔ |
352 | ULTRASONICS R Noun Report Error! | بالاصوتی لہریں ۔بالاصوتیات ۔ بالا صوتی لہروں کے مطالعے اور استعمال سے متعلق علم ۔ |
353 | ULTRASONICS R Noun Report Error! | بالا صَوتیات ۔ طِبیعیات کی وہ شاخ جو اِنسانی سَماعت کے دائرے سے بالا صَوتی تَعدَّد سے مُتعَلّق ہو ۔ |
354 | ULTRASONICS R Adjective Report Error! | بالاصوتی ۔ اونچی آواز کے متعلق ۔ بلند آواز کے متعلق ۔ |
355 | ULTRASONND R Adjective Report Error! | آواز کی اونچی طاقت کی لہریں ۔ بلاک کرنے کی قوت کی حامل ہوتی ہیں ۔ |