Sr. | English Words | Urdu Words |
296 | ULTRAFICHE R Noun Report Error! | الٹرافش ۔ بلند کثافت والی مائیکروفش ۔ |
297 | ULTRAFICHE R Noun Report Error! | مُہین تَرین پَٹّی ۔ دَستاویزات کی خُرد فِلم جِسے مَعمُولی سائز کے ۱/۹۰ تَک کَم کَر دیا گیا ہو ۔ |
298 | ULTRAFIDIAN R Adjective Report Error! | آنکھ بند کر کے مان لینے والا۔ سریع الاعتقاد ۔ |
299 | ULTRAFILTRATION R
Report Error! | بالائے تقطیر ۔ تقطیر کا عمل خصوصی قسم کے فلٹر پیپرز کے ذریعے کیا جاتا ہے ۔ جنہیں الٹرا فلٹرز کہتے ہیں ۔ یہ برق پاش ذرات کو گزرنے کی اجازت نہیں دیتے ۔ یہ عمل لسونتی محلول کو صاف کرنے کے لیے اپنایا جاتا ہے ۔ |
300 | ULTRAFILTRATION R Noun Report Error! | ورا تقطیر ۔ جس میں اتنا باریک فلٹر استعمال کیا جائے کہ بڑے سالمے ۔ وائرس اور لزوجی ذرّے نہ گزر سکیں ۔ |