Sr. | English Words | Urdu Words |
256 | ULTRA GASEOUS R Adjective Report Error! | (طبیعیات) ورا گیسی ۔ اشعاعی مادہ ۔ |
257 | ULTRA HIGH FREQUENCY R Noun Report Error! | {ریڈیو} انتہائی بالا تعدد : وہ برقی لہر جس کا دائرہ / وسعت ۳۰۰ سے ۳۰۰۰ میگا سائیکل فی سیکنڈ ہو ۔ مخفف : یو ایچ ایف ۔ |
258 | ultra high frequency (uhf)
R Phrase Report Error! | انتیائی بلند تعدّد : 300 ۔ 3000 کی رینج میں ریڈیوار تعاشات ۔ |
259 | ULTRA LARGE SCALE INTEGRATION R Noun Report Error! | الٹرالارج سکیل انٹیگریشن ۔ فی الحال سب سے زیادہ کثافت جس پر اجزاء ٹرانز سٹرز اور دوسرے عناصر ایک پرنٹڈ سرکٹ پر پیک کیے جاتے ہیں ۔ |
260 | ULTRA ORTHODOX R Adjective Report Error! | حد سے زیادہ تقلید پسند ۔ حد سے زیادہ قدامت پسند ۔ |