Sr. | English Words | Urdu Words |
326 | ULTRAMODERN R Adjective Report Error! | جَدید تَر ۔ اِنتہائی جَدید خیال ۔ دَور حاضَر کی جِدَّت سے آگے بَڑھا ہُوا ۔ |
327 | ULTRAMODERNISM R Noun Report Error! | اِنتہائی جَدید خَیالی ۔ اِنتہائی جِدَّت پَسَندی ۔ |
328 | ULTRAMODERNIST R Noun Report Error! | دورِ حاضَر کی جِدَّت سے بھی آگے نِکلا ہُوا شَخص ۔ جِدَّت پَسَندوں سے بھی آگے نِکلا ہُوا شَخص ۔ |
329 | ULTRAMONTANE R Adjective Report Error! | ورائے الپ ۔ کوہ آلپس کے شمال کا ۔ ورائے کوہ۔ |
330 | ULTRAMONTANE R Noun Report Error! | معتقد یا حامیءاقتدار پاپائی ۔ کوہ آلپس کے شمال کا رہنے والا۔ |