Sr. | English Words | Urdu Words |
356 | ULTRASONOGRAPH R Noun Report Error! | بالا صَوت نِگار ۔ تَشخیصی آلہ جو نَسیج میں بالا صَوتی امواج کے نَفُوذ کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
357 | ULTRASONOGRAPHY R Noun Report Error! | بالاصَوت کے اطلَاق سے مَرعی عکس کی پَیدا وار |
358 | ULTRASONOGRAPHY R Noun Report Error! | الٹراسائونڈ کی مدد سے امیج تیار کرنا ۔ |
359 | ULTRASOUND R Noun Report Error! | انتہائی اونچی آواز جو انسان سننے سے قاصر ہے ۔ |
360 | ULTRASOUND R Noun Report Error! | بالا صَوت ۔ بالا صَوتی آواز جو بَرقی اِستحرار ، طِبی تَشخیص اور صِفائی کے لیے بَڑے پیمانے پَر اِستعمال کی جاتی ہے ۔ الٹراساونڈ ۔ |