Sr. | English Words | Urdu Words |
506 | VOLUNTARY PARTITION R Noun Report Error! | تقسیم بہ رضامندی باہمی ۔ |
507 | VOLUNTARY SCHOOL R Noun Report Error! | رضا کارانہ اسکول ۔ جِسے گو کسی مقامی تعلیمی اتھارٹی نے قائم نہ کیا ہو لیکن پھر بھی اسے چلانے کے لیے زیادہ تر یا کل فنڈ وہی فراہم کرتی ہو اور جو عموماً کِسی خاص طرح کے مذہبی عقائد کی حوصلہ افزائی کرتا ہو ۔ |
508 | VOLUNTARY SERVICE OVERSEAS R Noun Report Error! | ایک برطانوی تنظیم جو ترقی پذیر مُلکوں میں رضا کارانہ کام کو آگے بڑھاتی ہے ۔ |
509 | VOLUNTARY WASTE R Noun Report Error! | بالقصد نقصان جو لگاندار جائداد کو پہنچاتا ہے ۔ |
510 | VOLUNTARY WASTE R Adjective Report Error! | اتلاف دیدہ و دانستہ مثلا ایسا اتلاف جو کرایہ دار یا قابض ناجائز مالک جائیداد کی ملکیت جائیداد کو دیدہ و دانسہ پہنچائے ۔ |