Sr. | English Words | Urdu Words |
406 | VOLTAIC PILE R Noun Report Error! | برقی انبار ۔ مُختَلِف دھاتوں کی ایک پر ایک رکھی ہوئی تختیاں جِن سے برقی رو نکلتی ہے ۔ |
407 | VOLTAIC PILE R Noun Report Error! | برقی انبار ۔ |
408 | VOLTAISM R Noun Report Error! | کیمیائی برق ۔ وولٹائیت ۔ کیمیائی عمل سے بِجلی کی پیدائش ۔ |
409 | VOLTAITE R Noun Report Error! | ایک معدنی شے جس میں لوہے اور پوٹاشیم کا سلفیٹ شامل رہتا ہے ۔ |
410 | VOLTALIC CELL R
Report Error! | برقی سیل ۔ کیمیائی تعامل سے برقی توانائی پیدا والا آلہ مثلاً ڈینیئل سیل ۔ اسے گلوانک سیل یا الیکٹرو کیمیکل سیل بھی کہتے ہیں ۔ |