Sr. | English Words | Urdu Words |
381 | VOLT METER R
Report Error! | وولٹ پیما ۔ برق پاشیدگی کے ذریعے برقی رو میں چارج کی پیمائش کرنے والا آلہ ۔ |
382 | VOLT METER R Noun Report Error! | وولٹ پیما ۔ دو مُختلِف نقاط کے درمیان وولٹوں میں برقی قُوہ ۔ |
383 | volt-ampere R Phrase Report Error! | وولٹا پیما ، کیمیائی برق پیما : ایک الیکٹرولائیٹک سیل جس میں ایک دھات عموماً چاندی یا تانبہ دھات کے نمک کی برق پاشیدگی کے ذریعہ کیتھوڈ پر جمع کردی جاتی ہے ۔ اس سے بجلی کی مقدار جو سر کٹ سے گزر چکی ہے کا پتہ لگایا جاسکتا ہے ۔ |
384 | VOLT-AMPERE R Noun Report Error! | ایک برقی اکائی جو ایک وولٹ اور ایک ایمپئیر کی ضرب کے برابر ہوتی ہے ۔ |
385 | VOLTA R
Report Error! | جزوتراکیبی بمعنی وولٹائی ۔ |