Sr. | English Words | Urdu Words |
251 | VOLANTE R Adverb Report Error! | کسی قدر تیزی کے ساتھ ۔ |
252 | VOLAPIE R Noun Report Error! | سانڈ کو مارنے کا ایک طریقہ جس میں ثورا فگن سامنے سے جسکر دونوں سینگوں کے درمیان سے پٹھے کے درمیان میں پھل کو پیوست کر دیتا ہے ۔ |
253 | VOLAPUK R Noun Report Error! | عالمگیر استعمال کے لیے ایک گھڑی ہوئی زُبان جِس کی بُنیاد خصُوصیت سے انگریزی پر رکھی گئی تھی ۔ |
254 | VOLAR R Adjective Report Error! | راحی ۔ کفی ۔ ہتھیلی سے مُتَعلِّق ۔ ہتھیلی کا ۔ |
255 | VOLAR R Adjective Report Error! | پرواز کا ۔ اُڑان سے مُتَعلِّق ۔ |