Sr. | English Words | Urdu Words |
451 | VOLUMETERIC ANALYSIS R
Report Error! | حجمی تجزیہ ۔ ایک مقداری طریقہ جس میں درست طور پر معلوم ارتکاز رکھنے والے محلول کے حجم کی پیمائش کی جاتی ہے یہ ارتکاز زیر پیمائش مادے کے محلول کے تعامل کے لیے درکار ہوتا ہے ۔ معلوم ارتکاز کے محلول کو تھوڑے سے حصہ میں شامل کیا جاتا ہے ۔ اس عمل کو ٹائٹیریشن یا معائرہ کہتے ہیں ۔ مساوی نکتے کو حتمی نکتہ کہتے ہیں ۔ |
452 | VOLUMETRIC R Adjective Report Error! | معیاری محلُول کی مُقدار ناپنے سے مُتعلِّق ۔ |
453 | VOLUMETRIC ANALYSIS R Noun Report Error! | حجمی تجزیہ ۔ |
454 | volumetric analysis R Phrase Report Error! | والیو میٹرک تجزبہ ، حجمی تشریح : حجمی تشریح میں بجائے وزن کے معلوم طاقت کے محلولول کے حجم استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
455 | VOLUMETRIC ANALYSIS R Noun Report Error! | حُجمی تجزیہ ۔ تجزیے کا ایک طریقہ جِس سے کِسی مِحلُول میں موجود کِسی مادّے کی مَقدار کا اندازہ ۔ |