Sr. | English Words | Urdu Words |
421 | VOLTE-FACE R Noun Report Error! | پلٹ کر دوسری طرف منہ کر لینا ۔ سیاسی عقیدہ میں فوری تبدیلی ۔ متضاد رویّہ ۔ |
422 | VOLTE/VOLT R Noun Report Error! | (شمشیر زنی میں) بچنا ۔ جسم کو پھرتی سے حرکت دے کر حریف کا وار خالی دینا ۔ |
423 | VOLTIGEUR R Noun Report Error! | قدیم فرانس کی پیدل فوج کے اس دستے کا رکن جس کو چھوٹی سی بے قاعدہ لڑائی کے لئے رکھا جاتا تھا ۔ |
424 | VOLTINISM R Noun Report Error! | (حشریات) انسالیت ۔ تعداد جھول ۔ |
425 | VOLTMETER R Noun Report Error! | وولٹا پیما ۔ |