Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | VOCAL CHORD R Noun Report Error! | گویائی کی رگیں ۔ صوتی وتر ۔ |
17 | VOCAL CHORDS R Noun Report Error! | حنجرہ ۔ وِتر صوت ۔ |
18 | vocal cord R Phrase Report Error! | اوتار صوت : لیرنکس کے پاس جھلی کی تہیں ۔ ان کے ارتعاش سے آواز پیدا ہوتی ہے کیونکہ پھیپھڑوں سے ہوا ان کے درمیان سے گذرتی ہے ۔ |
19 | VOCAL CORDS R Noun Report Error! | لَیرَنکس کے پاس جھِلّی کی تہَیں ۔ اِن کے ارتعاش سے آواز پَیدا ہوتی ہے ۔ کیُونکہ پھَیپھڑوں سے ہَوا اِن کے دَرمیان سے گُزَرتی ہے |
20 | VOCAL CORDS R Adjective Report Error! | حنجرے کی جھلی کی تہیں جن سے آواز نکلتی ہے اوتار صوت ۔ |