Sr. | English Words | Urdu Words |
561 |
TRET R Noun
Report Error!
|
ڈھو کر لے جانے میں نقصان کی تلافی کے طور پر گاہک کے لیے زائد رعایتی وزن کا مال ۔ |
562 |
DORMER WINDOW R Noun
Report Error!
|
ڈھلوان چھت میں بنائی گئی تسطیح میں عمودی کھڑکی ۔ تظلیلی ڈھانچا بحثیت مجموعی ۔ |
563 |
DRUM FISH R Noun
Report Error!
|
ڈھول مچھلی ۔ ڈھول کی طرح آواز پیدا کرنے والی امریکا میں پائی جانے والی مچھلی۔ |
564 |
AGGLOMERATE R Noun, Verb, Adjective
Report Error!
|
ڈھیر یا ڈھیری لگانا ۔ اِکٹھا کرنا ۔ بے ترتیبی سے سمیٹنا ۔ ڈھیر یا چیزوں کا انبار ۔ |
565 |
PRECIPICE R Noun
Report Error!
|
ڈھَلواں زَمِين ۔ ڈھال ۔ کڑاڑا ۔ ٹِيلا ۔ کھَڑی چَٹان ۔ عمُودی ڈھَلوان ۔ جھُکاو ۔ |