Sr. | English Words | Urdu Words |
581 |
CEMENTITE R Noun
Report Error!
|
ڈھلے ہوۓ لوہے اور فولاد کا آئرن کاربائڈ ۔ یہ بہت سخت ہوتا ہے لیکِن آسانی سے توڑا جاسکتا ہے ۔ |
582 |
DUPLET R
Report Error!
|
ڈپلیٹ (دکا) الیکٹرانز کا جوڑا جو دو خاص جوہروں کے درمیان واقع ہو اور ایک کو ویلنٹ بانڈ بنائے ۔ |
583 |
BEVEL EDGE R Noun
Report Error!
|
ڈھلواں سِرا ۔ دندانے دار پہۓ ۔ جِن کے دندانے تیر کی نوک کی طرح دونوں طرف سے ڈھلوان ہوتے ہیں ۔ |
584 |
DRUMHEAD R Noun
Report Error!
|
ڈھول پر بندھی ہوئی کھال وغیرہ ۔ کان کا پردہ ۔ بوجھ اُٹھانے والے لنگر چرخ کا بالائی گول سِرا ۔ |
585 |
RUFFLE R Noun
Report Error!
|
ڈھول کے مُسَلسَل دھيمے انداز ميں بَجائے جانے کا عمَل ۔ ڈھول کی ہَلکی مَگَر مُسَلسَل تھاپ ۔ |