Sr. | English Words | Urdu Words |
591 |
VIGNETTER R Noun
Report Error!
|
ڈھلواں پَس منظر بنانے والا طریقہ ۔ تصویر کے پسِ منظری کِناروں کو دھیرے دھیرے ہلکا کرنے والا طریقہ ۔ |
592 |
UMBO R Noun
Report Error!
|
ڈھال کا پھُول ۔ ڈھال کا اُبھرا ہُوا حِصّہ ۔ اُس کا پھُول ۔ مَسّا ۔ گَندمَہ ۔ گومَڑی ۔ اُبھری ہُوئی سَطَح ۔ |
593 |
LOP R Verb
Report Error!
|
ڈھیلا لٹکنا ، چلنے میں دبکنا ، بے ڈھنگے طریقے سے بیٹھنا یا کھڑے ہونا ، پانی کا جھٹکے دار لہروں میں بہنا ۔ |
594 |
DRUM R Verb
Report Error!
|
ڈھول بجانا ۔ متواتر ٹھوکنا ۔ تھپ تھپانا ۔ کھٹ کھٹانا ۔ چڑیوں یا کیڑوں کا بازو پھڑ پھڑانا ۔ طلب کرنا ۔ جمع کرنا ۔ |
595 |
COIN R Noun, Verb
Report Error!
|
ڈھلا ہوا سِکَّہ ۔ زر ۔ عموماً چِپٹا اور ٹھپّا لگا ہوا جو بطور زرمُبادلہ با اِختیار ادارے کی طرف سے جاری کیا جاۓ ۔ |