Sr. | English Words | Urdu Words |
576 |
SLACK R Noun, Adjective, Adverb
Report Error!
|
ڈھیلا ۔ کمزور ۔ کاہل ۔ ( جمع ) پتلون ۔ کوئلے کا چورا ۔ رسی ڈھیلی کرنا ۔ ( بول چال ) سستانا ۔ |
577 |
VISITE R Noun
Report Error!
|
ڈھیلی بے اَستینوں کی یا چھوٹی اَستینوں کی قبا جو اُ نِّیسویں صدی میں عورتیں پہنتی تھیں ۔ |
578 |
TOM-TOM R Noun
Report Error!
|
ڈھول ۔ چھوٹے سر کا ہاتھ سے بجانے والا ڈھول ۔ گھَنٹہ ۔ گھَڑیال ۔ ڈھول کی مُسَلسَل تالی ۔ |
579 |
GRADIENT R Noun
Report Error!
|
ڈھلان کا دَرجہ جیسے زمین کا ۔ چَڑھاوٴ کی شَرَح ۔ سلامی ۔ ڈھال ۔ ڈھلاوٴ ۔ اُتار چَڑھاوٴ ۔ |
580 |
FLOATING PLATE R Noun
Report Error!
|
ڈھلے ہوئے لوہے کی چوڑی چپٹی پلیٹ جس پر قالب بنا یا جا تا ہے اور جس کی نچلی طرف رخ ہو تے ہیں ۔ |