Sr. | English Words | Urdu Words |
596 |
CHUTE R Noun
Report Error!
|
ڈھلوان تختہ جِس کے دونوں کِناروں پر دیواریں سی بنی ہوں تا کہ کِسی گاڑی میں مٹی یا پتھر وغیرہ آسانی سے بھرا جا سکے ۔ |
597 |
diplococcus R Phrase
Report Error!
|
ڈپلو کاکس ۔ جفت بنقہ : ڈپلولوس بمعنی ڈبل اور کاکس بمعنی دانہ کا مجموعہ ۔ کا کس جرثومہ ۔ جو جوڑے کی صورت میں ہوتا ہے ۔ |
598 |
LUNGFISH R Noun
Report Error!
|
ڈپنوئی درجے کی میٹھے پانی کی مچھلی جِس کے گلپھڑے ہوتے ہیں اور خاص پھکنے جِنھیں وہ پھیپھڑوں کے طور پر استعمال کرتی ہے ۔ |
599 |
PRUNING HOOK R Noun
Report Error!
|
ڈھانگا ۔ شاخ تراش ۔ باغیاتی قینچی ۔ قلابہ ۔ جو درختوں جھاڑیوں یا انگور کی بیلوں کو چھانٹنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
600 |
SLALOM R Noun
Report Error!
|
ڈھلان جِس میں اِسکی باز کو جگہ جگہ فوراً مڑنا ہوتا ہے ۔ پہلو بدل بدل کر اور ایک ایسے راستے پر جِس پر عمودی کھمبے گاڑے ہوتے ہیں۔ |