Sr. | English Words | Urdu Words |
571 |
MOULDING R
Report Error!
|
ڈھلائی ۔ دھاتوں اور پلاسٹک وغیرہ کو مخصوص وضع دینے کے لیے سانچوں میں ڈھالنے کا عمل ۔ |
572 |
CLOMIPRAMINE R Noun
Report Error!
|
ڈپریشن کی دوا جو تین سے پندرہ دن میں اثر دکھاتی ہے اسے ٹیکے کے ذریعے بھی دیا جا سکتا ہے ۔ |
573 |
DASHIKI R Noun
Report Error!
|
ڈھیلی ڈھالی رنگین قمیض جو امریکا کے کالے لوگ پہنتے ہیں ۔ امریکی کالے لوگوں کا لِباس ۔ |
574 |
WHALE-HEADED STORK R Noun
Report Error!
|
وھیل سرا ۔ لق لق ۔ ایک سرمئی رنگ کا افریقی لق لق جِس کی بہت بڑی چونچ چمٹے جیسی ہوتی ہے ۔ |
575 |
TALUS R Noun
Report Error!
|
ڈھلان ۔ چٹان کے دامن میں چھوٹے پتھروں کا پشتہ ۔ پہاڑ کی ڈھلان جس پر پتھر پڑے ہوں ۔ دھس ۔ |