Sr. | English Words | Urdu Words |
601 |
duplex a communications link between two computers that is capable of handling the transmissin of information in both directions R Phrase
Report Error!
|
ڈپلیکس ، دو کمپیوٹروں کے درمیان پیغام رسانی کا اییسا ذریعہ جو دونوں اطراف میں معلومات بہاﺅ کو کنٹرول میں رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ |
602 |
GANTRY R Noun
Report Error!
|
ڈھانچہ ۔ سِگنَل دِکھانے کے لیے مُستَعمِل ڈھانچہ ۔ کِسی بیرل کو سہارا دینے کے لیے فریم ۔ جَرّ ثقیل کے پُل نُما حِصّے کی طرح کا پلیٹ فارم ۔ |
603 |
WHALEBONE R Noun
Report Error!
|
وھیل کی ہڈّی ۔ وھیل کی بعض قِسموں میں دانتوں کی بِجاۓ اُوپر والے جبڑے میں لچکدار ہڈّی کی قِسم کا سینگ نُما مادہ جو تالو کے دونوں طرف ہو جاتا ہے ۔ |
604 |
CAST IRON AN IRON ALLOY WITH A CARBON CONTENT OF ABOUT2-4% BY MASS IT IS USUALLY MADE BY MELTING PPIG IRON TO REMOVE IMPURITIES AND CAST INTO MOULDS R Phrase
Report Error!
|
ڈھلا لوہا ، ھلواں لوہا ، جھکڑ بھٹی سے حاصل ہونے والا ، غیر خالص ہوتا ہے اس میں ۵ فیصد کاربن کے علاوہ دیگر عناصر گندھک فاسفورس سلیکن قلیل مقدار میں ہوتے ہیں پھوٹک اور غیر لچکدار فولاد کی صنعت میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
605 |
diplococcus R Phrase
Report Error!
|
ڈپلو کاکس ۔ جفت بنقہ : ڈپلولوس بمعنی ڈبل اور کاکس بمعنی دانہ کا مجموعہ ۔ کاکس جرثومہ ۔ جو جوڑے کی صورت میں ہوتا ہے ۔ خصوصی طور پر جوڑے والے کا کس کے لئے یہ نام استعمال کیا جاتا ہے ۔ مثلاً دپلو کا کس نمونی یا نموکا کس ۔ |