Sr. | English Words | Urdu Words |
61 | AEOLIAN MODE R Noun Report Error! | سیدھی سپتک کے سُروں پر مبنی دُھن ۔ |
62 | AEOLIPILE R Noun Report Error! | بخار نما ۔ بھاپ کی قوت معلوم کرنے کا آلہ ۔ |
63 | AEOLIST R Noun Report Error! | الہام کا بہانہ باز ۔ الہام کا بہانہ بنانے والا ۔ |
64 | AEOLO R Noun Report Error! | جزو ترکیبی ۔ یہ لفظ ہوا کے معنی میں استعمال ہوتا ہے اور مختلف ہوائی سازوں کے نام میں مستعمل ہے ۔ |
65 | AEOLOTHRIPIDAE R Adjective Report Error! | ایلوتھری پیڈا ۔ ہوڈ ۱۹۱۵ ۔ ہوائی ترپسے ، نبات چوس کیڑوں کا خاندان بالغ کیڑے کے پر چپٹے ہوتے ہیں ۔ |