Sr. | English Words | Urdu Words |
101 | AERIAL R Adjective Report Error! | ہَوا باش ۔ ہَوا ميں يا ہَوا سے پيدا کَردا ۔ خَيالی ۔ عارضی ۔ انٹينا ۔ |
102 | AERIAL R Noun Report Error! | ہوائی ایئریل مکان کی چھت پر لگانا تاکہ ریڈیو اچھی طرح سُنا جا سکے ۔ |
103 | aerial antenna the part of a radio transmitter from which electromagnetic waves emanate or the part of a receiver that detects them and transform them into an electrical signal R Phrase Report Error! | ہوائی ، ہوائیہ ایریل ، ہوا سے متعلق ریڈیو نظام کا وہ حصہ جس سے توانائی خلایا فضا میں سے جاتی ہے یا وہاں سے لی جاتی ہے اسے ایریل یا ہوائیہ کہتے ہیں ، ایسا جانور جو پانی باہر رہتا ہے ہوائی جانور کہلاتا ہے ، ہوائی جڑیں اتفاق جڑیں ہوتی ہیں ، جو زمین میں نہیں ہوتیں بلکہ ہوا میں ہوتی ہیں ہوائی تنازمین سے باہر ہوا میں ہوتا ہے ۔ |
104 | AERIAL BEINGS R Noun Report Error! | ہوائی مخلوق ۔ ہوا میں رہنے والی مخلوق کے متعلق ۔ |
105 | AERIAL BOMB R Noun Report Error! | (عَسکَری) ہَوائی بَم ۔ |