Sr. | English Words | Urdu Words |
131 | AERIAL WIRE R Noun Report Error! | لاسلکی کا وہ تار جو ہوائی لہروں کو جمع کرتا ہے ۔ ہوائیہ ۔ |
132 | AERIALIST R Noun Report Error! | ہَوائی قَلاباز ۔ بازيگَر ۔ کِسی سَرکَس ميں ہَوائی کَرتَب دِکھانے والا ۔ |
133 | AERIALITY R Noun Report Error! | فضائیت ۔ ہوائیت ۔ بے بودی ۔ موہوم ہونا ۔ |
134 | AERIALLY R Adverb Report Error! | ہَوائی طَريقے سے ۔ ايرِيَل کے ذَرِيعے ۔ |
135 | AERIE R Noun Report Error! | شکاری پرندہ کا گھونسلا خصوصاً عقاب یا پہاڑی کوّے کا جو کافی بلندی پر بناتا ہے ۔ |